the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ بہت جلد حیدرآباد میں صد فیصد وائی فائی کی سہولت کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حیدرآباد کے



8کیلو میٹر احاطہ میں وائی فائی کی سہولت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ٹلیکام کمپنیز کو وائی فائی کی سہولت کی فراہمی کے معاملہ میں سخت کامپٹیشن چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھدراچلم پیپر مل کو آئی ٹی سی کمپنی وسعت دیگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.